Date: 18-06-18  Time: 08:42 AM

Author Topic: دل کا بڑھ جانا  (Read 2281 times)

Geminis

  • Guest
دل کا بڑھ جانا
« on: October 14, 2012, 11:15:52 PM »
السلام وعلیکم
میرے سوال دل کے بڑھنے سے متعلق ہے جسے انلارجڈ ہارٹ کہتے ہیں ۔
کیا اسٹف ہارٹ اور انلارجڈ ہارٹ ایک ہی بیماری کے نام ہیں ؟
دل کے بڑھ جانے کے بعد کونسی ورزش کی جاسکتی ہے ؟
کیا دل دوبارہ اپنی اصلی حالت میں واپس آسکتا ہے ؟
کونسی احتیاطی تدابیر اپنائی جاسکتی ہیں اس بیماری سے نپٹنے کے لیے اور یہ کس حد تک خطرناک ہے؟
اس کے لیے ادویات کونسی استعمال کی جاتی ہیں ؟
« Last Edit: January 17, 2013, 08:44:04 PM by Administrator »

Offline Doctor

  • Moderator
  • Sr. Member
  • *****
  • Posts: 148
  • Karma: +10/-0
  • Dedicated to serve humanity
    • View Profile
Re: دل کا بڑھ جانا
« Reply #1 on: October 17, 2012, 08:41:18 PM »

بھائی دل کا بڑھنا بیماری میں بھی ہوتا ہے اور صحت کی حالت میں بھی جیسا کہ زیادہ ورزش کرنے والے ایتھلیٹس وغیرہ میں سو اس کا فیصلہ مریض کے مطابق ہی ہوتا ہے۔ ستفنس البتہ بیماری کی صورت ہی میں ہوتی ہے۔ اگر اآپ کے علم میں بیماری کی تشخیص ہے تو بتائیے تاکہ اس پر مزید روشنی ڈالی جا سکے۔
« Last Edit: January 17, 2013, 08:42:23 PM by Administrator »
Struggle is the sign of life & till death it must continue.

Dr Malik

Geminis

  • Guest
Re: دل کا بڑھ جانا
« Reply #2 on: October 24, 2012, 11:23:56 AM »
جی بالکل بیماری کے بارے ہی پوچھا ہے

Geminis

  • Guest
Re: دل کا بڑھ جانا
« Reply #3 on: November 19, 2012, 02:48:21 PM »
????????????????????????????????? :(