Date: 15-12-17  Time: 09:22 AM

Author Topic: ماہرینِ شعبہِ طب سے درخواست  (Read 2547 times)

Offline Administrator

  • Administrator
  • Sr. Member
  • *****
  • Posts: 93
  • Karma: +15/-0
    • View Profile
ماہرینِ شعبہِ طب سے درخواست
« on: November 07, 2011, 10:19:44 PM »
محترم ڈاکٹر صاحبان اور شعبہِ طب گے دیگر ماہرین کو سلام:

 یہ سلسلہ ایک جذبہِ خیر سگالی کے تحت اور بغیر کسی اجر کی تمنا کے شروع کیا گیا ہے۔ کچھ لوگ ابھی ہماری ٹیم کا حصہ بنے ہیں جبکہ مزید کی ضرورت ہے۔ کام بہت آسان ہے یعنی اپنی مصروفیات میں سے گاہے گاہے کچھ وقت یہاں دینا ہے۔  یہ کام آپ اپنی فرصت کے اوقات میں اپنی سہولت کے مطابق سرانجام دے سکتے ہیں۔ ہمیں جزبہِ حب الوطنی اور خدمتِ انسانیت کے جزبہ کے تحت کام کرنے والے مخلص لوگوں کی ضرورت ہے ۔ ہمیں نہ صرف ڈاکٹرون کی بلکہ شعبہِ طت کے دیگر امور سے متعلق لوگوں اور عام لوگوں کی بھی ضرورت ہے جو اس کی اہمیت کو سمجھتے ہیں اور اس کارِ خیر میں اپنا حصہ ڈالنا چاہتے ہیں۔ آپ جس حیثیت میں بھی یہ کارِ خیر سر انجام دینا چاہیں انتظامیہ کو بذریعہ ای میل ( admin@medpk.com) آ گاہ کر دیجیئے یا پی ایم کر دیجیے ایڈمینیسٹر کے نام۔


« Last Edit: November 07, 2011, 10:21:58 PM by Administrator »

Offline Crossredbu

  • Adhoc Member
  • *
  • Posts: 2
  • Karma: +0/-0
    • View Profile
Re: ماہرینِ شعبہِ طب سے درخواست
« Reply #1 on: January 30, 2015, 10:14:29 AM »
I want to read something like this a long time ago. But here I come