Date: 15-12-17  Time: 09:27 AM

Author Topic: Infertility اولاد نہ ہونا  (Read 3964 times)

Offline Doctor

  • Doctors
  • Sr. Member
  • *****
  • Posts: 148
  • Karma: +10/-0
  • Dedicated to serve humanity
    • View Profile
Infertility اولاد نہ ہونا
« on: February 22, 2013, 09:05:21 PM »

شادی شدہ جوڑوں میں اولاد نہ ہونا ایک عام مسئلہ ہے۔ بدقسمتی سے اس بارے میں عوام کو درست معلومات مہیا کرنے کا کوئی تسلی بخش انتظام نہیں۔
ہم کوشش کریں گے کہ اس لڑی میں اس مسئلے کے اہم پہلووں کو اجاگر کر سکیں۔
بنیادی طور پر اولاد نہ ہونی کی تین قسم کی وجوہات ہو سکتی ہیں۔

مرد سے متعلقہ وجوہات

عورت سے متعلقہ وجوہات

عورت اور مرد کی باہمی مطابقط کے مسائل


مردانہ مسائل

مردانہ جرثوموں یا خلیوں کی تعداد میں کمی

مردانہ چرثوموں کی تعداد تو درست ہو لیکن اُن کی ساخت میں خرابی ہو

مردانہ جنسی قابلیت میں کمی


عورت کے مسائل

فیلوپین ٹیوب کا راستہ بند ہونا

رحم یا بچہ دانی کی بیماری کی وجہ سے اس میں مخلوط خلیہ جڑنے میں ناکامی

عورت کے جسم میں کچھ دیگر بیماریاں بھی مسائل پیدا کر سکتی ہیں


عورت اور مرد کی باہمی مطابقط کے مسائل

بعض اوقات انفرادی طور پر مرد اور عورت میں تو کوئی مسئلہ نہیں ہوتا البتہ عورت کی بچہ دانی مردانہ خلیے کو قبول کرنے سے انکار کرتی ہے کیونکہ اس کا دفاعی نظام مردانہ خلیے کے خلاف عمل میں آ جاتا ہے۔


« Last Edit: February 22, 2013, 10:19:45 PM by Administrator »
Struggle is the sign of life & till death it must continue.

Dr Malik

Offline anam

  • Member
  • **
  • Posts: 8
  • Karma: +0/-0
    • View Profile
Re: Infertility اولاد نہ ہونا
« Reply #1 on: March 20, 2015, 05:15:06 AM »
Aslam o Alikum
I want to be pregnent soon bt my egg size is smalll i want to know that with the size of 15x12 can i will be pregnent or i need to take medicane.plz tell me as soon as possible